Chai Poetry In Urdu – Chai Shayari Chae Poetry Tea Poetry – چائے شاعری

Are you searching for Chai Poetry In Urdu or Chae Poetry or Chaye Poetry and Tea Poetry.

Then You are at right place.

poetry wolrd is sharing Chai Poetry In Urdu or چائے شاعری collection with you. I dedicate this Chai Poetry in Urdu to every Chai Lover. I am sharing ever best Chai Shayari collection.

This Chai Shayari چائے شاعری collection has some special feelings and if you are a true Chai lover than you can understand it.

If you like our Chai Shayari چائے شاعری collection,than share this “Chae PoetryIn Urdu” with your friends and family and also with your Chai Lover friend also share it on Facebook.

Chai Poetry In Urdu – 10 Amazing Best Chai Shayari 2022

Best Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari چائے شاعری

طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا

Tilasm-E-Mesar Ha Uske Haseen Hathon Mein Jo Woh Bnaye To Chai Ko Jam Kar Dy

Chai Poetry In Urdu - Chai Shayari Chae Poetry Tea Poetry | چائے شاعری | Poetry  tea, Urdu poetry, Tea lover quotes


تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں

Tamam Siskiyo Ky Mein Haye Laya Hu Ehl-E-Ghum Betho Mein Chai Laya ho


حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں چائے بھی پِلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ

Hazrat Kabhi To Aye Dargha-E-Ishq Mein Chai Bhi Peliye Jaye Gye Qawaliyo Ky Sath

Chai Shayari – Chay Shayari

چائے پی کر جائیے گا مدتّوں بعد آئے ہو۔ رکھ دیا ہے دھوپ میں پانی ابلنے کے لیئے

Chai He Pee Kar Jana Mudatun Baad Aye Ho Rakho Dya Ha Dhoop Mein Pani Ubalne Ky Lye


سوچو تو کیا لمحہ  ہوگا جب ہوں گے ساتھ بارش…شاعری ,چائے تم اور میں


چائے چائیے ، کون سی جناب لپٹن عمدہ ہے، ھممم لاجواب

Chai Chaye, Konse Janab Lipton Umdha ha, Hmm Janab


پہلی چائے کی چسکی جیسا ہے کیا بتاؤں وُہ شوخ کیسا ہے

Phele Chai Ky Chuski Jesa Ha Kiya Batao Woh Shoq Kesa Ha


بے وَفائی کی خیر ہے لیکن ہائے ظالم نے چائے نہ پوچھی

Bewafai Ky Khair Hai Lekin Haye Zalim Ny Chai Na Pouche


گھر کی صفائی، کھانا، بچوں کی دیکھ بھال لڑکی کو چائے لانا مہنگا بہت پڑا


وہ  یوں  ہی  اپنی محبّت  کو نیا  موڑ  دیتا  ہے آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے

Poetry On Chae In Urdu 2022

چائے کا ذائقہ نہیں آتا کچھ دنوں سے خفا خفا ہے کوئی


جانے میں کیا سوچ کے چپ ہوں گم سم ہوں جانے وہ کیا سوچ کے واپس آئی ہے


یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ میرے لئے وہ چائے بنا کر لائی ہے


تو مجھ سے خفا ہے تو صرف چائے کے لیے آ


تمھیں الجھن ہے چائے سے مجھے پھر بھول جاؤ تم


ایک  فتویٰ  ہم  پر  بھی۔۔۔ ہم چائے کو جان کہتے ہیں۔


جب بھی پریشان ھوتا ہوں چاے کا مہمان ھوتا ہوں

Chae Poetry In Urdu 2021

Subha Subha Suraj Ka Sath Ho Parindon Ky Awaz Ho Haath Main Chai Aur Sath Main Aap Ho Us KhushNuma Subha Ky Kiya Baat Ho


Sardi Ky Moosam Mein Lagy Muhabat ky Thand Or Tum Mujy Tarap Ky Mango Chai ky Tarhan


Chai ky Uthay Dohwaye Mein Tere Shakal Nazar Ati Ha Aqsar Tere Khayalon Mein Khoo Kar Mere Chai Thandi Ho Jati ha


Wo HamSafar Tha Magar Uski Achi Kamaye Na Thi Ky Soup Or Chai Usne Kabi Hum Ko Pelaye Na Thi


Kabhi Chai Ky Khushboun Sy Sham Saja Karti The Par Jane Kab Is Chai Ny Beh Rang Badal Liya

Best Urdu Poetry 2 Lines | Sad, Romantic, Bewafa Poetry

Tea Poetry orChaye Shayari In Urdu 2021

Chai Poetry in Urdu - Poetry For Tea Lovers - Chaye Shayari

چاۓ کے ساتھ اسکی خوشبو کے ذائقے۔۔۔۔ وہ شام۔۔۔۔وہ گھڑی۔۔۔۔۔بس زندگی تمام۔۔۔

Chai Ky Sath Uski Khusbo Ky Ziekey Woh Sham Woh Ghari Bs Zindagi Tamam


‏ایک کپ چائے اور کچھ باتیں اگر تیرے شہر میں ٹھہرے تو

Ek Cup Chai Or Kuch Baatein Agr Tere Shehr Mn Therey To


جو چائے کے دیوانے ہوتے ہیں۔۔ وہ لوگ بہت سیانے ہوتے ہیں۔۔

Jo Chai Ky Dewane Hote Hein Woh Log Bht Seyane Hote Hein


پی کے چائے جو آجاتی ہے منہ پہ رونق وہ سمجھتے بیمار کا حال اچھا ہے

Pee Ky Chai Jo Muu Py Aajati Ha Ronak Woh Samjhte Bemar Ka Hal Acha Ha


منتظر ہیں سموسے، چاۓ اور میں آپ آئیں کہ یہ شام مکمل ہو

Mutazir Hein Samose Chai Or Mein Ap Ayn To Sham Mukamal Ho


تمام سسکیوں کی میں ہائے لایا ہوں۔ اہل غم بیٹھو میں چائے  لایا ہوں ۔۔

Tamam Siskio Ky Haye Laya Ho Ehl E Ghum Betho Mein Chai Laya Ho

Chai Poetry In Urdu – Chae Shayari 2021

‏‎وقت قلیل باتیں طویل شکوےہزار پر  جانے  دیجئیے  چائے  پیجئے

Waqt Kalel Baatein Taweel Shikwe Hazar Par Jane Dy Jye Chai Pee Jye

مت پوچھ ساقی اُن کے میخانے کا پتہ اُن کے شہر کی چاۓ بھی نشہ دیتی ہے

Maat Pouch Saki Unke Mehkhane Ka Pta Unky Shehr Ky Chai Bhe Nasha Dete Ha


تھام کے سر کو اب درد سے نڈھال بیٹھا ہوں چاۓ کے کپ پر جب سےدل ہار بیٹھا ہوں۔۔۔


چائے کی قدر کیجئے صاحب۔۔ یہ تمام مشروبات کی مُرشد ہے۔۔

Chai Ky Qadr Kyjye Sahib Tamam Mashrobat Ky Murshid Ha


‏‎‎آدھی رات اور گہرے ساۓ خالی کرسی ، میں اور چائے


یوں تو بہت انمول تھا وہ مگر بِک گیا ایک چائے کی پیالی پر

Read Also : Jaun Elia 2 Lines Poetry – Amazing Love Shayari

Best Chai Shayari In Urdu2021Chae Poetry

منتظر ہیں سموسے، چاۓ اور میں آپ آئیں کہ یہ شام مکمل ہو

شام یو ہیں کٹ گئ انتظار میں چاے بھی ٹھنڈی ہوگئ انتظار میں


ہم اتنی گرم جوشی سے ملے  تھے ہماری چائے ٹھنڈی ہوگئی تھی


میرے لیے تم بن جاؤ چائے کی مانند اور میں پیتے پیتے نہ تھکوں تم کو


مجھے بیاں کرو ذاٸقے میں۔ اور لکھنا چاۓ جیسی ہوں۔۔


تم کو آتے دیکھا تو نیچے رکھ دی چائے اور کتنا احترام کروں تمہارا تم ہی بتاؤ


وہ فقط  خوبصورت ہی نہیں ہے وہ   چائے بھی اچھی بنا لیتی ہے


‏نہیں ہے کوئی بھی امید تیرے آنے کی میں چائے کو اور کتنا اُبال سکتا ھوں


ﭘﮭﻮﻝ، ﺍﻟﺒﻢ، ﺷﺎﻋﺮﯼ، ﭼﺎﺋﮯ ﺫﺍﺕ ﺑﮑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﮨﮯﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ

ایک تنہائی ، دُوسری چا‏‏ئے شاعری میری تیسری سہیلی ہے


لمس کی آنچ پر جذبوں نے اوبالی چائے عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

2 Lines Urdu Poetry | Dhukhi Shayari | Love Romantic Shayari

Best Chai Shayari In Urdu 2021 – Chae Poetry

پرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے


مایوس کیوں ہو اس کپ کو دیکھ کر لوگ تو خون پی جاتے ہے تم چائے پیوں


تم چائے کی طرح محبت تو کرو میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا۔۔


اس کے ہاتھوں کی چائے ہائے بندہ ڈوب کے مر جائے


چسکیوں کی بات سسکیوں پہ آگئی یاد آگیاتھا تیرے ساتھ چائے پینا


ہاتھ آگے نہیں کیا اس نے میں نے بھی چاۓ میز پر رکھ دی


آو مل کہ بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں آج اتوار ہے تم کو فرصت ہوگی۔۔


چائے کی تعریف کرنے کو جب بھی قافیہ جوڑا ہے مجھے احساس یہی ہوا ہے کہ میرا  علم تھوڑا ہے


ایک پھیکی چائے پینی ہے تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ


چائے۔ شاعری۔ اور تم، بھاتے بھی بہت ہو اور دل کو جلاتے بھی بہت ہو

LoveShayari on Chaiwith Images 2022 – Chae Poetry

Chai Poetry | Best Tea Poetry in Urdu 2 Lines |Chai Shayari | Qasiwrites

‏پہلی نمبر  پر تنہائی،دوسرے پر چائے شاعری تو ہماری تیسری محبت ہے

چائے ، شاعری اور اِن سے منسوب اک شخص اور ھم کچھ نہیں

دن میں تین دفع یہ کام ضرور کریں چاۓ پیٸں،چاۓ پیٸں اور چاۓ پیٸں

یہ چائے کا وقت ہے _______ جناب محبت پر تبصرے .. !! ہم نہیں کریں گے

چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا، میرے آنے سے پہلے چائےکاکپ تیار رکھنا

امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے  کی

ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گے وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں

آپ ہمیں چھوڑ نہ سکیں گی ہم آپ کی چاۓ بن جائیں گے

ڈھیر ساری باتیں ہیں،  ڈھیر سارے شکوے ہیں چائے پیتا رہتا ہوں، خود سے لڑتا رہتا ہوں

میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آکر درد میں ڈوبی ہوئی شام سوالی چائے

عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جانِ واجد ٹھنڈی ہوجائے تو پڑ جاتی ہے کالی چائے

پرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے

ایک تالاب تھا کچھ پیڑ تھے اور تنہائی میں جہاں شام ڈھلے جاتی تھی پینے چائے

Read : Heart Broken Poetry In Urdu [100+] Broken Heart Shayari

EmotionalChai Shayari in Urdu 2022 – چائے شاعری – Chae Poetry

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے

امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے  کی

میں یہی سوچ رہا تھا کہ! اجازت چاہوں اس نے پھر اپنے ملازم سے منگا لی *چائے*

گاؤں کے خالص گُڑ” جیسی وہ میٹھی محبت سی لڑکی

ہر گھونٹ کو تیرے ہجر نے کڑواھٹ دی راس آیا نا ہمیں ساتھ میں چائے پینا

Romantic Sad 2 Lines Poetry in Urdu| Love Shayari

BestChai Poetry In Urdu Chai Shayari Urdu 2022 – Chae Poetry

بس طلب چائے کی پیالی ہے ہم سا بھی کب کوئی سوالی ہے ایک بس چاہ اور چائے ہے باقی ہر شے تو اب گنوا لی ہے اس محبت کی اور چائے کی کب کسی چیز نے جگہ لی ہے بے وفائی یوں کی ہے چائے سے ایک رکھی تو اک اٹھا لی ہے لاکھ دیکھیں ہیں چائے خانے پر نہ وہ ساقی نہ وہ پیالی ہے اپنی ہر پیاس ہم نے تو ابرک اپنی چائے میں ہی بجھا لی ہے

Chai Poetry In Urdu – Chai Shayari In Urdu – چائے شاعری

پُرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سُہانی چائے اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے

میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے

میں تری یاد میں کھو جاتا ھوں بیٹھے بیٹھے منہ مرا تکتی ھی رہ جائے ، بیچاری چائے

وہ مُجھے بُھول گئی، میں نہیں بُھولا اُسکو ساتھ رھتی ھے شب و روز خیالی چائے

تیرے وعدوں سے بھرےخط بھی دکھانے ھیں تجھے آج کی شام کو چائے ھے ضروری چائے

ایک دن سو کے اُٹھوں میں، توُ مرے سامنے ھو کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے

تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مُجھے پاس ترے بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے

لمس ہاتھوں کا ترے، نا ھی محبّت کا سُرور راس آئی نہ کبھی مجھ کو پرائی چائے

ڈال کے کپ میں تقاضائے محبت کا اُبال یاد آتی ھے مُجھے تیری سوالی چائے

ھائے کیسے یہ گری ھے ترے ہاتھوں پہ، امـؔر جھاڑو  پیٹی سی ، مرن جوگی ، نگوڑی چائے

Best Chai Shayari 2022 – چائے شاعری

سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے عشق ‘ عشق ہو گا لیکن چائے تو پھر چائے ہے

دل یہ جس کو بھی دیجئے مہترمہ اس کی چائے ضرور چکھ لیجیے

دل تو اُسی دن ٹوٹ  گیا تھا جب اُس نے کہا تھا میں چائے نہیں پیتی

من میں تیری یاد کا تسلسل اور چائے کی مہک جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو

نظروں کی تشفی کا بھی کر دے کوئی ساماں دل کے بہلانے کو تو چائے کا کپ بھی کافی ہے

حاکم وقت کا یہ فیصلہ سنا دیجئے جو چائے نہ پیئے اسے زندہ جلا دیجئے

کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے کے اکیلے بیٹھ کر چائے پی جائے

میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے میری چائے میں شامل ہے محبت تیری

اسکی ساری عادتیں ایک طرف مگر ہاۓ! وہ اسکا ہنستے ہوۓ چاۓ پینا

نہ برگر ، نہ بریانی ، نہ پلاٶ دل اداس ہے بس چاۓ پلاٶ

Read More :- Bewafa Poetry In Urdu – بے وفا شاعری

Best Chai Shayari 2022 – چائے شاعری

‏چائے کے کھولتے پانی میں میں نے تیری یاد اُڑائی دُھواں دُھواں

بولو منظور ہے میرا عشق میں چائے اچھی بنا لیتا ہوں

‏آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو آج پھر شام کی چائے تمھارے نام

ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے

زہر پلانے کے” لائق “بھی نہ تھے جنہیں” چائے” بنا کے پلائی تھی

خاک انُ سے محبت کی جائے جن کو چائے سے خوف آتا ہے

ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ  ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ  ﯾﺎﺩ ﺁﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ

چائے میں شکر نہیں تو پینے کا کیا مزہ زندگی میں دوست نہیں تو جینے کا کیا مزہ

تــمہارے ہـونــے کا احــساس ایـسا ہــے جیســے شــام کـے وقــت کـڑک چـائـے

Read More :- Adeem Hashmi Romantic Poetry – Amazing Love Poetry – عدیم ہاشمی شاعری

Chai Romantic Poetry in Urdu 2022 – Chae Poetry

مِلو کبھی اِس ٹَھنڈ میں، چاۓ پر قِصے بنیں گے تُم خاموشی سـے کـہنا، ہـم چُپ چَاپ سُـنیں گے

کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے

تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا بچا کر دے اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں

سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے عشق ‘ عشق ہو گا لیکن چائے تو پھر چائے ہے

دل تو اُسی دن ٹوٹ 💔 گیا تھا جب اُس نے کہا تھا میں چائے نہیں پیتا

دل یہ جس کو بھی دیجئے اس کی چائے ضرور چکھ لیجیے

من میں تیری یاد کا تسلسل اور چائے کی مہک جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو

تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا بچا کر دے اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں

‏شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے اس نے چائے دے کر…….. سارا حساب بگاڑ دیا

‏سانولی سی اک لڑکی ہے کالا جادو کرتی ہے میں دودھ جیسا ہوں مگر وہ چائے پہ مرتی ہے

Best Romantic Chai Shayari In Urdu 2022 – Chae Poetry

نظروں کی تشفی کا بھی کر دے کوئی ساماں دل کے بہلانے کو تو چائے کا کپ بھی کافی ہے

‏ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں گے وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں

حاکم وقت کا یہ فیصلہ سنا دیجئے جو چائے نہ پیئے اسے زندہ جلا دیجئے

مجھے بھی کوئی یہ بولے نہ تھک گئے ہو گے تم آو *چائے* پلاوں تم کو

کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے کے اکیلے بیٹھ کر چائے پی جائے

‏آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو تم آج پھر شام کی چائے تمھارے نام

میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے میری چائے میں شامل ہے محبت تیری

کوئی ایسا  شخص  ہوا  کرے ‏جو  چاۓ  لا کر  دیا  کرے

خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے

رنجش ہی سہی چائے پلانے کے لیے آ

اسکی ساری عادتیں____ایک طرف مگر ہاۓ! وہ اسکا ہنستے ہوۓ چاۓ ☕پینا

امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے  کی

Read More :- Amir Ameer Romantic Poetry Ye Kis Py Taaweez Kar Rahy Ho

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *