Urdu 2 Lines Poetry 2021 – Best Sad Love Romantic Poetry

poetry wolrd is sharing Urdu 2 Lines Poetry. In this collection we have Urdu Romantic Poetry, Urdu Sad Poetry and Love Poetry also.

چلی ہے شہر میں اب کے ہوا ترکِ تعلق کی کہیں ہم سے نہ ہو جائے خطا ترکِ تعلق کی (اعتبار ساجد)

“- تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت ھار بیٹھا ھوں

اُسکی بینائی میں نقص ہو گا مجھے بد صورت کہا ماں تو چاند کہتی تھی اور چاند بھی چودھویں کا

انجام کی پرواہ ہوتی تو میں عشق کرنا چھوڑ دیتا عشق ضد کرتا ہے اور ضد کا میں بادشاہ ہوں

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر

اپنے تو حق میں خیر میں اچھا نہیں ہوں پر جب سے میں تیرے ساتھ ہوں تجھ پہ عروج ہے

زندگی کی بے نام تھکن سے ساقی،،،! زندگی چور ھے اور شام ھوی جاتی ھے،،،!

خود سے لڑتا ہوں۔۔ بگڑتا ہوں۔۔منالیتا ہوں میں نے تنہائ کو ایک کھیل بنا رکھا ہے۔۔best urdu poetry in two line pics | Love poetry images, Love quotes in urdu,  Love shayari romantic

Urdu 2 Lines Poetry

ایک ہی شخص مصیبت میں مرے ساتھ رہا اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا میں تھا

تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ خود اپنی مٹھی میں میری جان لیے پھرتے ہو

لگی ہے ______بددعا گلابوں کی جن کو توڑا تھا میں نے تیرے لیے

تم لوگوں کی بات کرتے ہو ۔ میں تو خود کو بھی زہر لگتا ھوں ۔

وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا اُس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر

زندگی بھر کے امتحان کے بعد وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا

کبھی درد ہے تو دوا نہیں کہ۔۔۔۔ دوا ملی تو شفا نہیں وہ ظلم کرتے ہیں کچھ اس طرح۔۔۔ جیسے میرا کوئ خدا نہیں

زندگی جینے کا نام ہے جلنے والے کبھی جیا نہیں کرتے

Urdu Romantic Poetry

اس شرط پر کھیلوں پیا عشق کی بازی جیتو تو تجھے پاؤ ہارو تو پیامیں تیری

حسرت کچھ اور وقتِ التجا کچھ اور کون جی پاتا ھے اپنے مطابق زندگی یہاں

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

کہاں اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر اور  کہاں  میں  لکیر  کا  فقیر

مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجئے،سبق لیجئے،کنارہ کیجئے

تیسرا میں ہی تھا مثلث میں میں سمجھتا تھا دوسرا ہوں میں

.‏ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا ہے۔

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا

رات تو وقت کی پابند ھے ڈھل جائے گی. دیکھنا یہ ھے چراغوں کا سفر کتنا ھے.

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں

If you like our poetry collections than share it with your friends, Family and also share it on Facebook.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *