Sad Poetry In Urdu 2 Lines | Urdu Shayari Sad

poetry wolrd is sharing with you Sad Poetry In Urdu 2 Lines . Urdu 2 lines poetry help you to express your feelings and emotions. Best 2 Lines Love Sad Urdu shayari.

Pinterest

If you like our poetry collections than share it with your friends, Family and also share it on Facebook.

Aslo Read :- Chai Poetry In Urdu | Chai Shayari

جس قدر تو گریزاں ہے مجھ سے ،، اس قدر تو___برا نہیں ہوں میں !!

_ ” آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا.. میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا. یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

ہزار چہرے_____ ہجوم دُنیا نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے

ہزاروں روز مرتے ہیں میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی

راہے حیات کی تلخیاں پی پی کر اب بہت کڑوے ھو چکے ہیں ہم

‫دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی‬ ‫ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں‬ . . .!!

: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا

میں نے ماضی اٹھا کے دیکھا ہے آپ کو بھی محبت تھی مجھ سے

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..

تمام دل کے محلے اُجڑ چکے تھے مگر بہت دنوں تو ہنسی ہی رہی خوشی ہی رہی

اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی دونوں گھڑیاں اُتار پھینکیں گے

Love Urdu Shayari

‏میں نے کہا کہ زہر سے بھی تلخ کوئی چیز ‏پھر اس  نے زندگی کا پیالہ دیا مجھے

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو ایسا لگتا ھے، میرا نام نہیں ھے کوئی

‏پھر غلط فہمی میں ڈال گئے نا….!! جاتے جاتے مسکرانا ضروری تھا…؟ ‎ جون، پڑھ کر سمجھ آیا کم عمری میں ملا غم کیسا ہوتا ہے

لوگ کہتے ہیں حوریں جنت میں ہیں تو سچ بتاؤ  _____ تم یہاں کیسے

دعاٶں ميں اثر ہوگا اتنا یقين رکھو گے رب پر جتنا

خاموشی برائے فروخت ہے قہقہوں —— کے بازار میں

اچانک ہی مر جاؤں گا اعلان تمہیں چونکا دے گا!

یہ رات کھا گئی ایک ایک کر کے سارے چراغ جو رہ گیا ہے وہ بجھتا ہُوا سا لگتا ہے

جو پوچھا شغل تنہائ ان سے کہا گنتے ہیں خطائیں تمہاری

دوست تو بہت تھے سفر زندگی میں رفتہ رفتہ چھوڑ گئے حالت غریبی دیکھ کر

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے… ایسی محبت کرتے ہیں تم سے…

جس مصّور کی بکتی نہیں کوئی بھی تصویر !! وہ تیری آنکھیں بنائے گا تو چھا جائے گا

Urdu Shayari 2 Lines

سخت بددعا دیجئے صاحب اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا

ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮯ ﺑﺴﺎﻁ ﮨﯿﮟ , ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﺴﺎﻁ ﭘﺮ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ , ﻣﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ !!!….

‏بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا..!

اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن، گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔

ہجر کاٹوں گا گولیاں کھا کر،، نیند کا بندوبست ہے میرے پاس..!!!!

تم میری تصویر بنا کے لائی ہو یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔ اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔۔ میری  تم سے ہی صرف  بنتی تھی ،،اور تم ہی نہیں بنے میرے

وھم کا شکار رہنے دے اک تعلق، تو یار رہنے دے

منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے

اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے

‏مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے

ایک کلائی سے عشق ہے مجھ کو اس پر بندہے دھاگے  کے میں صدقے

مجھے تیرا ہجر سونے نہیں دیتا مجھے تیرے خواب خاک آئیں گے

Thanks for reading my Sad Poetry In Urdu 2 Lines collection.

Read Also :- Amir Ameer Romantic Poetry Ye Kis Py Taaweez Kar Rahy Ho

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *