Wahshaten Kaisi Hain Khwabon Sy Obaidullah Aleem Ghazal | Love Ghazal

poetrywolrd.In Urdu is sharing Wahshaten Kaisi Hain Khwabon Sy Obaidullah Aleem Ghazal with you. This is Sad Ghazal of Obaidullah Aleem very famous poet. وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے ایک دنیا ہے اکیلی تو ہی تنہا کیا ہے داد دے ظرف سماعت تو کرم ہے ورنہ تشنگی ہے مری آواز کی نغمہ کیا ہے بولتا ہے کوئی ہر آن لہو میں میرے پر دکھائی نہیں دیتا یہ تماشا کیا ہے جس تمنا میں گزرتی ہے جوانی میری میں نے اب تک نہیں جانا وہ تمنا کیا ہے یہ مری روح کا احساس ہے آنکھیں کیا ہیں یہ مری...